پاکستان اور افغانستان ثقافتی اعتبارسے ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہیں،ملک قاسم خان
گزشتہ کئی دہائیوں پر مشتمل افغان عوام کی میزبانی اس بات کا عملی ثبوت ہے،مشیر جیل خانہ جات وزیر اعلیٰ کے پی کے
منگل 8 مارچ 2016 19:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے جیل خانہ جات ملک قاسم خان خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ثقافتی اعتبارسے ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہیں ۔لہٰذا یہی وجہ سے کہ ان کے عوام بھی آپس میں شیر وشکر ہیں ۔گزشتہ کئی دہائیوں پر مشتمل افغان عوام کی میزبانی اس بات کا عملی ثبوت ہے ۔
یہ بات انہوں نے اپنے دفتر پشاور میں ڈاکٹر عبداﷲ وحید پویان افغان قونصل جنرل پشاورسے ایک ملاقات کے دوران کہی۔ڈاکٹرعبداﷲ وحید پویان کچھ دیر تک مشیر وزیر اعلیٰ کے ساتھ رہے ۔انہوں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے افغان عوام کے پاکستان میں قیام کے دوران انہیں ہرممکن سہولیات فراہم کیں اوران کی اچھے طریقے سے دیکھ بھال بھی کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.