ملک میں خوراک کی کمی نہیں،ہمیں ایکسپورٹ اور تعلیمی مسائل کا سامنا ہے،سید فخر امام
بدھ 9 مارچ 2016 13:48
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) سابقہ سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام نے کہا ہے کہ پاکستان میں خوراک کی کمی نہیں ہے ہمیں ایکسپورٹ اور تعلیمی مسائل کا سامنا ہے ہمیں اپنی ایکسپورٹ اور ریسرچ کو بہتر بنانا ہوگا۔ اس سلسلے میں انڈسٹریز کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ہم وہ ریسرچ کریں جس سے زمیندار اور انڈسٹری کی ضروریات پوری ہو سکیں ، ہمارے اداروں اعلیٰ تعلیم سے ریسرچراور سکالرز تو بنا رہے ہیں لیکن ہماری ریسرچ زمیندار اور صنعت کار تک نہی پہنچ رہی۔
تمام ادارے کو مل بیٹھ کر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بڑھانا ہوگا تاکہ ایک دوسرے کی ریسرچ سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسٹیٹیوٹ آف ہوم اینڈ فوڈز سائنسسز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی کانفرنس ”گلوبل ٹرینڈزان سیف اینڈ فوڈزاور لائل پورفوڈ اینڈ پولٹری پروڈکٹس فیسٹیول“ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر کی صوبائی وزیر برائے ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت مکمل شفافیت پر یقین رکھتی ہے اس پر سختی سے عمل پیراں بھی ہے ہم نے وائس چانسلرز کو میرٹ اور انکی قابلیت پر تعیناتی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.