ابوظہبی میں25 سال قبل طوفانی بارشوں اور 70کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث ٹریفک کا نظام معطل،پراوازیں تاخیر کا شکارجبکہ شاہرائیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں تھیں،طوفان میں ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا تھا۔تاہم آج25 سال بعد متحدہ عرب امارات کو ریکارڈ توڑ بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا سامنا ہے، دبئی میں آج بھی طوفانی بارشوں اور 80کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے،پولیس کنٹرول روم سے لوگوں کو حفاظتی اقدامات کیلئے انتباہ بھی جاری کیا گیا۔
ثنااللہ ناگرہ بدھ 9 مارچ 2016 17:36
دبئی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2016ء) ابوظہبی میں25 سال بعد ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث رن وے پر پانی آگیا تھا۔ابوظہبی میں25 سال قبل طوفانی بارشوں اور 70کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث ٹریفک کا نظام معطل،پراوازیں تاخیر کا شکار ہوئی تھیں جبکہ شاہرائیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں تھیں جس میں ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا تھا۔
پولیس کے مطابق طوفان میں مرنے والا شخص اماراتی ڈرائیور تھا اور اپنی گاڑی قابو میں نہ رکھنے پر حادثے کا شکار ہوگیا۔اس تمام صورتحال میں حکومت نے شہریوں کو انتباہ جاری کیا تھا کہ تیز ہواؤں اورطوفانی بارش میں گھروں سے باہر نہ نکلیں۔تفصیلات کے مطابق کئی لوگ شاپنگ پلازوں،پارکس،اور اپنے گھروں سے دور باہر راستوں میں پھنس گئے تھے۔(جاری ہے)
دبئی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
09مارچ۔2016ء) ابوظہبی میں25 سال بعد ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث رن وے پر پانی آگیا تھا۔ابوظہبی میں25 سال قبل طوفانی بارشوں اور 70کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث ٹریفک کا نظام معطل،پراوازیں تاخیر کا شکار ہوئی تھیں جبکہ شاہرائیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں تھیں جس میں ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا تھا۔پولیس کے مطابق طوفان میں مرنے والا شخص اماراتی ڈرائیور تھا اور اپنی گاڑی قابو میں نہ رکھنے پر حادثے کا شکار ہوگیا۔اس تمام صورتحال میں حکومت نے شہریوں کو انتباہ جاری کیا تھا کہ تیز ہواؤں اورطوفانی بارش میں گھروں سے باہر نہ نکلیں۔تفصیلات کے مطابق کئی لوگ شاپنگ پلازوں،پارکس،اور اپنے گھروں سے دور باہر راستوں میں پھنس گئے تھے۔ پولیس کنٹرول روم کے مطابق طوفان کی صورتحال میں500روڈ حادثات،جبکہ صبح 6بجے سے دوپہر تک 2503طوفان سے متعلق لوگوں کی فون کالز موصول ہوئیں۔ہنگامی صورتحال میں پانی نکالنے کیلئے 170واٹر پمپس جبکہ 70واٹر ٹینکس مختلف مقامات پر بھیجے گئے تھے۔تاہم ان تمام صورتحال کے پیش نظر آج بھی دبئی میں طوفانی بارشوں اور 80کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔جس کے تحت پولیس کنٹرول روم نے عوام کو انتباہ بھی جاری کیا کہ حفاظتی اقدامات کو یقینی بناتے ہوئے گھروں سے باہر نکلنے اور سڑک پر گاڑی چلانے سے گریز کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.