قصور میں مزدوروں اوربھٹہ مالکان کے معاملات حل کرنے کیلئے سرکاری کمیٹی قائم
ذیشان حیدر بدھ 9 مارچ 2016 18:25
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 مارچ۔2015ء) ڈی سی او قصور سلمان غنی اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی سے بھٹہ خشت مالکان اور بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں سوشل سیکورٹی کارڈ ‘چائلڈ لیبر ، بھٹہ مزدور کی اجرت پر عملدرآمد اور پیشگی جیسے مسائل کا جائزہ لیا گیا اور انکے حل کیلئے کمیٹی قائم کی گئی ۔
اس موقع پر ایم این اے رانا محمد حیات خاں ، ایم پی اے ملک احمد سعید خاں ، ڈی او لیبر ارشد محمود تارڑ ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی شہزاد احمد ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جاوید اختر ،ڈی او سوشل ویلفیئرعبادعلی جتالہ ، چیئر مین بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن چوہدری محمد نواز، صدر بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن اشفاق احمد جوما ، جنرل سیکرٹری بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن مہر عبدالحق ، لیگل ایڈوائزر بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن چوہدری امتیاز احمد ، صدر بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن صادق مسیح اور اسکے علاوہ بھٹہ مالکان اور مزدوروں نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.