نیشنل فرٹیلائزر کے سابق مینیجر مارکیٹنگ اینڈ پلاننگ قاسم اقبال خاں انتقال کر گئے

بدھ 9 مارچ 2016 22:37

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) نیشنل فرٹیلائزرکارپوریشن کے سابق مینیجر مارکیٹنگ اینڈ پلاننگ قاسم اقبال خاں گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات بوقت صبح ساڑھے دس بجے بمقام جی ٹی روڈ داروغہ والا میں ادا کی جائے گی ۔