چین گوادر میں سوشل سیکٹر کی ترقی کے لئے ہر ممکن معاونت کر رہا ہے،ڈسٹرکٹ کونسل گوادر کے چیئرمین بابو گلاب
بدھ 9 مارچ 2016 22:38
کوئٹہ۔09 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) ڈسٹرکٹ کونسل گوادر کے چیئرمین بابو گلاب نے کہا ہے کہ چین گوادر میں سوشل سیکٹر کی ترقی کے لئے ہر ممکن معاونت کر رہا ہے۔ جو ایک خوش آئند عمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر میں چائنا میں تربیت کے لئے منتخب ہونے والے اساتذہ اور ڈاکٹرز کے اعزاز میں ضلع کونسل گوادر کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب سے سرکاری آفیسران اور سماجی نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب سے جی ڈی اسکول کے پرنسپل شائستہ شوکت ، ضلعی ہیڈ کواٹر ہسپتال کے ڈاکٹر اسلم دوستین اورآرسی ڈی سی اسکول کے پرنسپل خدا بخش بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم اور صحت کو ایک کلیدی حیثیت حاصل ہے چائنا حکومت طب اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ افراد کو تربیت دے رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.