شہباز تاثیر بازیابی: آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا
جمعہ 11 مارچ 2016 12:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے پرآئی جی بلوچستان احسن محبوب نے وزارت داخلہ کی تحقیقاتی کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا۔ رپورٹ کی روشنی میں آئی جی بلوچستان کے خلاف کارروائی کئے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق آئی جی بلوچستان احسن محبوب کی غلط خبر پر نوٹس لیتے ہوئے اسپیشل سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی تھی۔
کمیٹی کو بیان دیتے ہوئے آئی جی بلوچستان نے موٴقف اختیار کیا کہ ابتدائی طور پر ملنے والی معلومات وزارت داخلہ کو بھجوادی تھیں۔ آئی جی بلوچستان کے بیان کی روشنی میں کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کرلیہے جوزیر داخلہ چوہدری نثار کو پیش کی جائے گی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غلط خبر فراہم کرنے پر آئی جی بلوچستان احسن محبوب کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.