سپریم کورٹ نے پولیس میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ نیب کے حوالے کردیا
چار ہفتوں میں تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
جمعہ 11 مارچ 2016 16:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) سپریم کورٹ نے پولیس میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ نیب کے حوالے کردیا۔ نیب کو چار ہفتوں میں تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دینے کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی سندھ پر شدید الزامات ہیں ان کا عہدے پر رہنا مناسب نہیں ۔سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے تفتیشی فنڈز میں ہونے والی کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ نے پولیس میں کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ تفتیش کیلئے نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ عدالت نے آئی جی سندھ کی نظرثانی کی 2 درخواستیں مسترد کردی ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے چیف سیکرٹری سندھ کو ہدایت کی ہے کہ کرپشن اور بھرتیوں سے متعلق ریکارڈ کو محفوظ رکھا جائے اور اس ریکارڈ تک صرف نیب حکام کو ہی رسائی ملنی چاہیئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.