مرکزی اور پنجاب حکومت نیب کے راستے میں سپیڈ بریکر بنی ہوئی ہیں ، سراج الحق
کم از کم ایک کروڑشہریوں کے دستخطوں والے بینرزسپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں پیش کرکے اس ناسور کے علاج کا مطالبہ کریں گے ، کرپشن فری دستخطی مہم کے افتتاح اور خطبہ جمعہ
جمعہ 11 مارچ 2016 20:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ مرکزی اور پنجاب حکومت نیب کے راستے میں سپیڈ بریکر بنی ہوئی ہیں ۔کہا جارہا ہے کہ پنجاب حکومت میں سارے ”معصوم “لوگ ہیں اس لئے نیب کو یہاں کاروائی کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ حکمران نہیں چاہتے کہ ان کی لوٹ مار عوام کے سامنے آئے ۔
اگر حکومت چاہے تو کسی کو ایک پیسے کی کرپشن کا موقع نہیں مل سکتا ۔حکمران خود ناک تک کرپشن کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بیورو کریسی اور سرکاری اداروں کے اہل کاروں کو بھی کرپشن میں ہاتھ رنگنے کا موقع ملتا ہے ۔کرپٹ حکمرانوں نے بیرون ملک کھربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی ہے اور اس سے محلات بنا رکھے ہیں ۔ امریکہ برطانیہ اور فرانس سمیت خلیجی ریاستوں میں پراپرٹی کے سب سے بڑے خریدار پاکستانی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.