کو ہسار پولیس نے سٹر یٹ کر ائم اور کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث 4ملزمان کو گرفتارکرلیا
جمعہ 11 مارچ 2016 21:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء ) تھا نہ کو ہسار پولیس نے سٹر یٹ کر ائم اور کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث چار ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا مو ٹر سائیکل، مو با ئل فون ، نقدی بر آمد کرلی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ آ بپا رہ ،تھا نہ کو ہسار اور تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا کے علا قوں میں وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔
دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے چھا پے مارے جا رہے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کو ایس پی سٹی زون رضو ان عمر گو ند ل نے سٹر یٹ کر ائم اور کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس ایچ او تھا نہ کو ہسار انسپکٹر بشیر احمد ، سب انسپکٹر لیا قت علی پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ۔(جاری ہے)
پولیس ٹیم نے سٹر یٹ کر ائم میں ملو ث دو ملزمان محمد وقاص اور عمر ان اﷲ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، نقدی بر آمد کر لی ہے۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا اور تھا نہ آ بپا رہ کے علا قوں میں بھی وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔پولیس ٹیم نے بلیو ایر یا اور گر دونو اح میں مہر ان کا ر یں چوری کر نے والے گر وہ کے دو ملزمان اﷲ بخش اور شہبا ز کو بھی گرفتار کر لیاہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد گا ڑیا ں چوری کرنے کا انکشاف کر تے ہو ئے بتلا یا کہ وہ چوری شدہ گا ڑ یو ں کو مردان جا کر فروخت کر تے ہیں ، دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے چھا پے ما ر جا رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.