بھارتی شاعرہ شیوانی گپتا کا پاکستانی لڑکی کے نام لکھا گیا ایک خط سوشل میڈیا پر مقبول
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 مارچ 2016 13:18
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12مارچ 2016ء) : یوں تو سوشل میڈیا پر اکثر ہی پاک بھارت عوام ایک دوسرے سے تلخ کلامی کرتی نظر آتی ہے جس کی وجہ کبھی کرکٹ ہوتی ہے تو کبھی سیاسی حالات لیکن حال ہی میں ایک بھارتی شاعرہ شیوانی گپتا نے سوشل میڈیا کو ایک خاص اور مفید مقصد کے لیے استعمال کیا ہے ، شیوانی گپتا کا پاکستان لڑکی کے نام لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق شوانی گپتا نے اپنی شاعری سے بھرے اس خط میں پاکستانی لڑکی کو مخاطب کیا ۔ خط کے آغاز ہی میں محتاط الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے شیوانی کا کہنا تھا کہ میں یہاں کوئی لڑائی شروع کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی بلکہ صرف ”ہائے“ (Hi) کہنے آئی ہوئی۔ ایک اور سطر میں شیوانی نے دونوں ممالک کے قریب ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم اتنے قریب ہیں کہ مسافر بسیں بھی ایک ملک سے دوسرے ملک جاتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.