میں 15 سال کا تھا جب کرینہ نے پہلی فلم کی‘ارجن کپور
فلم”کی اینڈ کا“ میں ارجن کپور ایک گھریلو شوہر ‘ کرینہ ایک بزنس ویمن کے روپ میں نظر آئیں گی 35 سالہ کرینہ کپور اور 30 سالہ ارجن کپور اپنی آنے والی فلم ’کی اینڈ کا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
اتوار 13 مارچ 2016 11:08
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کا کہنا ہے کہ ان کی ساتھی اداکارہ کرینہ کپور خان نے بولی وڈ میں جب اپنی پہلی فلم کی تھی تو وہ صرف 15 سال کے تھے اور آج وہ فلم میں ان کے شوہر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ 35 سالہ کرینہ کپور اور 30 سالہ ارجن کپور اپنی آنے والی فلم ’کی اینڈ کا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
اس فلم میں ارجن کپور ایک گھریلو شوہر جبکہ کرینہ ایک بزنس ویمن کے روپ میں نظر آئیں گی۔ رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران ارجن کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور سے ان کی دوستی کی وجہ سے وہ اس فلم میں ایک شادی شدہ جوڑے کے طور پر اچھے نظر آئے۔ارجن کے مطابق ’آپ کو ایک ایسے اداکار کی ضرورت ہے جس کے ہمراہ آپ آسانی سے کام کرسکیں کیوں کہ اسکرین پر بھی آپ کی شادی اصل لگنی چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.