بھارتی اداکارہ عرشی خان نے کرکٹ مداحوں سے آفریدی کو سپورٹ کرنے کی درخواست کردی
اتوار 13 مارچ 2016 13:46
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے بیہودہ خیالات کا اظہار کرنے والے تھرڈ کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آفریدی کے مداحوں سے ان کا ساتھ دینے کی درخواست کردی ہے۔
(جاری ہے)
سی کلاس بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو میں پاکستانی شائقین سے شاہد آفریدی کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے ، عرشی نے ویڈیو میں پاکستانی شائقین پرزور دیا کہ وہ پاکستانی ٹیم اور بالخصوص”لیجنڈری کھلاڑی“ شاہد آفریدی کے بارے میں منفی خیالات کو اپنے دل میں جگہ نہ دیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں عرشی خان نے شاہد آفریدی کو شادی کی آفر کی تھی ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سی کلاس بھارتی اداکارہ نے آفریدی سے شرمناک تعلقات کا بھی دعوی کیا تھا تاہم بعد میں انہوں نے آفریدی سے کسی طویل المدتی تعلق سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف ’اچھے دوست ‘ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.