اوکاڑہ ، واپڈا کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاوٴن ، نوافرادبجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے
اتوار 13 مارچ 2016 15:30
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) واپڈا کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاوٴن ، نوافراد ڈائریکٹ کنڈیاں ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی واپڈا رینالہ خورد نے نواحی قصبہ لشاریاں میں دوران چیکنگ محمد یٰسین ولد حنیف سکنہ چاہ میاں والا کو ڈائریکٹ کنڈی لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔
(جاری ہے)
اسداللہ خاں ایس ڈی او واپڈا اخترآباد نے نواحی گاوٴں 20 وَن اے ایل میں محمد ریاض ولد اشرف کو بجلی چوری کرتے ہوئے قابو کیا۔
ایس ڈی اَو حویلی لکھا نے دوران چیکنگ چک نمبر۔3 ایس پی میں ملزمان ابوبکر ولد منیر احمد ، پیر اعجاز احمد چشتی اورمحمد اعظم کو ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکے بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑاجبکہ نواحی علاقہ بھائی شیخو کا سے محمد اقبال ، بشیر احمد ، باغ علی اور ذوالفقار علی کو بھی ڈائریکٹ کنڈیاں ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے قابوکیا گیا۔ ملزمان کے خلاف الیکٹرک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئےمزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.