پاکستان سمیت دنیا بھر میں حقوق صارفین کا عالمی دن( منگل) منایاجائیگا
اتوار 13 مارچ 2016 16:58
فیصل آباد۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حقوق صارفین کا عالمی دن منگل کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا۔ پاکستان میں اس بار منائے جانے والے مذکورہ دن کا عنوان" ہماری رقم ہمارے حقوق" ہے۔
(جاری ہے)
مذکورہ دن کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل و ضلعی ہیڈکوارٹرز پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جن میں صارفین کو انکے حقوق کے بار ے میں آگاہی فراہم کی جائے گی۔
صوبائی تحفظ صارفین کونسل کے زیر اہتما م منعقدہ سیمینارز کے دوران پنجاب تحفظ صارف ایکٹ کے اطلاق ، صارفین کو ان کے حقوق کی فراہمی ، صوبائی تحفظ صارفین کونسل ، ضلعی عدالتوں اور کونسلز کے قیام کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائیگا۔ اس موقع پر عوام الناس کوصارف عدالت میں دعوے دائر کرنے کے طریقہ کار سے بھی آگاہی فراہم کی جائیگی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.