کرپشن کا ناسور ہمارے ملک کی جڑوں کو دیمک کی طرح کھوکھلا کررہا ہے،ہدایت الرحمن بلوچ
اتوار 13 مارچ 2016 17:17
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ کرپشن کا ناسور ہمارے ملک کی جڑوں کو دیمک کی طرح کھوکھلا کررہا ہے،بدقسمتی سے موجودہ دیمک زدہ معاشرے میں کرپشن ہماری معمول کی زندگی کاحصہ بنتی جارہی ہے اگر کرپشن مافیا کا راستہ نہیں روکھاگیا تویہ ملک کے ہر چیز کو کھاجائیں گے جماعت اسلامی کا کرپشن فری بلوچستان مہم ترقی وخوشحالی کا سفرشروع کرنے کا آغازثابت ہوگا ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی کرپشن کی داستانیں زبانِ زد عام ہیں۔
اسلامی نظام کا نفاذ،ترقی خوشحالی اورامن کی راہ میں بڑی رکاوٹ کرپشن ہے ہم اس ملک کواسلامی بناکر کرپٹ مافیا سے قوم کو نجات دلائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کی کرپشن فری ملک گیر مہم کے سلسلے میں گوادر میں مختلف وفود،جماعوت اسلامی کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے مزید کہا کہ گوادرکے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ،ترقی وخوشحالی کے مواقع فراہم کرنے میں حکمران رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.