مصر کے وزیر انصاف احمد الزند کو نبی کریم ﷺکی توہین کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیا گیا
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 13:35
قاہرہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) مصر کے وزیر انصاف احمد الزند کو نبی کریم ﷺکی توہین کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ایک ٹیلی وژن انٹرویو کے دوران مصری وزیرنے کہا تھا کہ اگر نبیﷺ بھی قانون توڑیں گے تو میں انھیں بھی جیل میں ڈالوں گا تاہم انھوں نے اسی روز یہ کہتے ہوئے معافی مانگ لی تھی کہ خدا مجھے معاف کرے مگر وزیر اعظم شریف اسمٰعیل نے ان کے عہدے سے برطرف کیا۔
ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ان کی جگہ کون لے گا۔ احمد الزند اخوان المسلمین کے بڑے ناقد ہیں۔وزیرِ اعظم کے دفتر سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں احمد الزند کی عہدے سے برخاستگی کا ذکر ہے تاہم مزید کوئی تفصیل نہیں جاری کی گئی۔مصر میں ججوں نے احمد الزند کی برخاسگتی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الفاظ ان کہ منہ سے غلطی سے نکل گئے جو کسی سے بھی ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.