انتظار کی گھڑیاں ختم ،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مردوں اور خواتین کے مین راؤنڈ کا آغاز کل سے ہوگا
پیر 14 مارچ 2016 13:36
ناگپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مین راؤنڈ کا آغاز کل منگل کو ہوگا،پہلے میچ میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ناگپور میں آمنے سامنے ہوں گی،نیوزی لینڈ کو بھارت پر نفسیاتی برتری حاصل ہے ،دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک 4ٹی ٹوئنٹی کھیلے گے جس میں چاروں میں کیوی ٹیم نے فتح حاصل کی ۔
تفصیلات کے مطابق انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورل کپ کے مین راؤنڈ کا آغازکل منگل کو ہو گا ۔افتتاحی میچ میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ناگپور میں آمنے سامنے ہوں گی،نیوزی لینڈ کو بھارت پر نفسیاتی برتری حاصل ہے ،دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک 4ٹی ٹوئنٹی کھیلے گے جس میں چاروں میں کیوی ٹیم نے فتح حاصل کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.