سپریم کورٹ نے وفاقی پولیس اور موٹروے پولیس کے آئی جیز کو دفاتر منتقلی کیلئے دو سے تین ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد کردی
پیر 14 مارچ 2016 14:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی پولیس اور موٹروے پولیس کے آئی جیز کو دفاتر منتقلی کیلئے دو سے تین ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ ای الیون کچی آبادی فورا گرا دی گئی وہاں کے مکینوں کو تو مہلت نہیں دی گئی ‘ اسلام آباد اور موٹروے پولیس کے سربراہان قانون سے بالاتر ہیں تو اپنے دفاتر میں قومی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لگا لیں۔
پیر کو سپریم کورٹ میں جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں کمرشل اور سرکاری سرگرمیوں کیخلاف کیس کی سماعت کی ۔ سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری مواصلات اور چیرمین سی ڈی اے عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دور ان عدالتی استفسار پر سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ آئی جی اسلام آباد پولیس کا دفتر ایف 7 اور آئی جی موٹروے کا دفتر ایف 8 میں ہے ‘دونوں آئی جیز کے دفاتر رہائشی علاقوں سے منتقل کرنے کیلئے دو سے تین ماہ کا وقت چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.