دنیا بھر میں برطانوی شہریوں کے قتل کے حوالے سے پاکستان خطرناک ممالک میں سرفہرست ہے ‘برطانوی میڈیا
گزشتہ چار سالوں میں37برطانوی شہری پاکستان میں قتل ہوئے ‘ ڈیلی میل جمیکا اور امریکا برطانوی شہریوں کیلئے خطرناک ثابت ہوئے ‘رپورٹ
پیر 14 مارچ 2016 14:15
لندن /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں برطانوی شہریوں کے قتل کے حوالے سے پاکستان خطرناک ممالک میں سرفہرست ہے ، گزشتہ چار برس میں37برطانوی شہری پاکستان میں قتل ہوئے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ چار برس میں بیرونی دنیا میں250شہری قتل ہوئے ان میں سے سب سے زیادہ برطانوی شہری پاکستان میں قتل ہوئے۔
جمیکا اور امریکا برطانوی شہریوں کیلئے خطرناک ثابت ہوئے ،اسی مدت میں دونوں ممالک میں چار چار برطانوی سیاح سالانہ کے حساب سے قتل کیے گئے۔دیگر مقامات میں تیونس میں گزشتہ سال جون میں درجنوں برطانوی سیاحوں کو قتل کردیا گیا۔پندرہ ممالک جہاں سب سے زیادہ برطانوی شہریوں کا قتل ہواان میں دو یورپی ممالک فرانس اورا سپین ہیں جہاں بیس شہریوں کا قتل کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.