یوحنا آباد میں زندہ جلائے جانے والے محمد نعیم کی برسی 17مارچ کو منائی جائے گی
ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 19:23
مصطفی آباد/للیانی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے جانے والے محمد نعیم کی پہلی برسی 17مارچ کو منائی جائے گی، برسی بروز بدھ بعد نماز ظہر ان کی رہائش گاہ نیواں تھہ میں ہو گی،مختلف مسالک کے علما کرام اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے، تفصیلات کے مطابق سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے جانے والے مصطفی آباد للیانی کے محمد نعیم کی پہلی برسی 17مارچ بروز بدھ بعد نماز ظہر ان کی رہائش گاہ نیواں تھہ میں منائی جائے گی، جس میں مختلف مکاتب فکر کے علما کرام اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرے گے، محمد نعیم کے بھائی حافظ محمد سلیم نے کہا کہ سانحہ یوحنا آباد 15مارچ کو ہوا تھا جس میں ہمارا بھائی شہید ہو گیا تھا جس کی تدفین 17مارچ کو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد کی گئی تھی اس لئے ہم اس کی برسی کا اہتمام بھی 17مارچ کو ہی کر رہے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.