اٹک ٹریفک پولیس کی غفلت ، حضروشہر میں جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ ، ناجائز اڈوں کی بھر مار ، شہریوں کی زندگی اجیرن
ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 21:18
اٹک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) اٹک ٹریفک پولیس کی غفلت سے حضروشہر میں جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ ، ناجائز اڈوں کی بھر مار نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا کے رکھ دی ہے ۔ عوام اور خاص کر سودا سلف لینے والی خواتین کا بازار میں پیدل چلنا محال ہو گیا ۔ جنرل بس سٹینڈ ،ضیائالحق شہید روڈ ، سرکلر روڈ ،میزائل چوک ، ڈھکی روڈ میں رہی کسر رکشہ ڈرائیوروں نے نکال کے رکھ دی ہے ۔
جس سے حضرو شہر کا حلیہ بگڑ چکا ہے ۔ ٹریفک پولیس اہلکار صرف مال مہم پر رہتے ہوئے غیرقانونی پارکنگ ،غیرقانونی جگہ جگہ اڈوں سے شہر میں ٹریفک کانظام درھم برھم ہو گیا ہے۔ شہریوں نے ڈی پی اٹک سے اصلاح احوال کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اٹک ٹریفک پولیس کی عدم توجہی سے حضرو شہر کے مین بازاروں ضیاء الحق شہید روڈ ،میزائل چوک ،ڈھکی روڈ ،سرکلرروڈاور جنرل بس سٹینڈ میں جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ، رکشہ ڈرائیوروں کے غیر قانونی اڈوں کی وجہ سے شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درھم برھم ہونے سے شہریوں مرد اورخواتین کا بازاروں میں سودا سلف لینے میں انتہائی مشکلات کا سامنا درپیش ہوکر رہ گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.