جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے تحت 16مارچ کو کرپشن فر ی بلوچستان مہم کے تحت علماء کنونشن کوئٹہ میں منعقد ہوگا،مولاناعبدالکبیرشاکر
پیر 14 مارچ 2016 22:38
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء)جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالکبیر شاکر نے کہا کہ علمائے کرام کو کرپشن مافیا بے نقاب کرنے ،عوام کو کرپشن سے دور رہنے اور کرپشن کے دنیاوی ودینی اوراخلاقی نقصانات سے قوم کوآگاہ کرناچاہیے ۔علماء قوم کے ہیرواوروارث ہیں جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے تحت 16مارچ کو کرپشن فر ی بلوچستان مہم کے تحت علماء کنونشن کوئٹہ میں منعقد ہوگا جس سے نامور وممتازعلمائے کرام دینی جماعتوں کے رہنما وقائدین خطاب فرمائیں گے ۔
ہر طبقہ فکر کے لوگوں کر مالی اخلاقی سیاسی اور انتخابی کرپشن ختم کرنے میں جماعت اسلامی کا ساتھ دینا چاہیے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے 16مارچ کو کوئٹہ میں علماء کنونشن کے حوالے سے اتحاد العلماء کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلاس میں حافظ نورعلی ، مدنی کاکڑ، حاجی عبدالقیوم کاکڑ،مولانافضل ربی، مولوی رحمت اﷲ موسیٰ خیل،حاجی نصیب اﷲ خلجی،مفتی تنویرالاسلام ،مفتی سمیع اﷲ،صبغت اﷲ بلوچ ودیگر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.