بدین میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ 59گولارچی کے37 پولنگ اسٹیشنوں پر ضمنی انتخاب
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 11:22
بدین(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مارچ۔2016ء) ضلع بدین میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ 59گولارچی کے37 پولنگ اسٹیشنوں پرآج ضمنی انتخاب ہورہاہے۔ ضمنی انتخاب کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے تمام پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دے دیا۔ ضلع بدین میں سندھ اسمبلی کی نشست 59گولارچی میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوگا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ 37 پولنگ اسٹیشنوں پر44 ہزار 85 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ ضمنی انتخاب کے لیے تمام پولنگ اسٹیشنز پر عملہ اورانتخابی سامان پہنچادیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.