الی نوائے جنرل اسمبلی کے پہلے مسلمان تارکِ وطن امیدوار‘شگاگو میں 15مارچ کو نئی تاریخ رقم ہوگی
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 11:31
واشنگٹن (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مارچ۔2016ء) امریکی صدارتی امیداروں کے درمیان نامزدگی کی دوڑ میں ہونے والے پرائمری انتخابات لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ لیکن اسی دوران ریاست الی نوائے کے 40ویںڈسٹرکٹ میں 15 مارچ کو ہونے والے جنرل اسمبلی کے انتخابات میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے۔شکاگو کے شمال مغرب میں واقع جنرل اسمبلی کا 40واں ڈسٹرکٹ ایک عام ووٹر پال سک کا آبائی علاقہ ہے جنہیں سیاست کا موجودہ چلن پسند نہیں۔
پال سک کا کہنا ہے کہ ہزاروں ایسے سیاستدان ہیں جو شہر، ریاست اور قومی سطح پر ہماری نمائندگی کررہے ہیں لیکن حقیقت میں ان میں سے بہت تھوڑے لوگ ہیں جو اس منصب کے حق دار ہیں۔پال سک نے بتایا کہ گزشتہ برس جب ان کی ملاقات ایک نئے امیدوار سے ہوئی تو مقامی سیاست کے متعلق انہیں امید کی ایک نئی کرن نظر آئی انتخابی مہم چلانے والے اس شخص نے اگرچہ اپنے بارے میں زیادہ کچھ نہیں بتایا لیکن مجھے لگا کہ وہ میرے جیسے خیالات رکھتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.