قومی اسمبلی نے اقلیتوں کے تہواروں کے موقع پر عام تعطیلات کے اعلان کیلئے اقدامات اٹھانے کی قرارداد کی متفقہ منظوری دے دی
منگل 15 مارچ 2016 13:06
اسلام آباد ۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی نے اقلیتوں کے تہواروں کے موقع پر عام تعطیلات کے اعلان کیلئے اقدامات اٹھانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جبکہ وزیر قانون سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ یہ قرارداد یقینا بہت اہم ہے‘ اپنا مذہبی تہوار منانے کا سب کو حق حاصل ہے‘ ہمیں اپنی چھٹیوں کے معاملے پر نظرثانی کرنی چاہیے‘ یہ دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔
منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر رمیش کمار وینکوانی نے قرارداد پیش کی کہ اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومت اقلیتوں کے لئے ہولی‘ دیوالی اور ایسٹر پر عام تعطیلات کا اعلان کرنے کے لئے اقدامات کرے۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ ملک میں بسنے والی اقلیتوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ان کے مذہبی تہواروں کے موقع پر کم از کم ایک قومی تعطیل کا اعلان ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.