اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں، کسی پاگل نے حملہ کیاتو موثر جواب دیا جائے گا،ایران
منگل 15 مارچ 2016 17:15
کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء ) ایران نے کہا ہے کہ میزائل تجربہ اپنے دفاع کیلئے کیا یہ نیوکلیائی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ،کسی پاگل نے ہم پر حملہ کیاتو موثر جواب دیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ حال ہی میں کیا گیا بیلسٹک میزائیل کاتجربہ اپنے دفاع کے لئے ہے اس سے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے مابین ہوئے نیوکلیائی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔
انھوں نے کہا کہ ایران اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے اور اگر کوئی اتنا پاگل ہوا کو وہ ایران پر حملہ کرے تو اس کو روایتی ہتھیاروں کے ساتھ موثر جواب دیا جائے گا۔ظریف کا مزید کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ ایران کو روایتی ہتھیار استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی کیونکہ ان کے ملک کو یقین ہے کہ جنگ میں سراسر نقصان ہوتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.