قومی ترقی کیلئے شرح آبادی اور وسائل میں توازان ناگزیر ہے،ڈاکٹر جمال ناصر
منگل 15 مارچ 2016 22:36
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ شرح آبادی میں اضافہ ترقی کا عمل متاثر کر رہا ہے ۔ علماء اکرام ، اساتذہ ، ڈاکٹر ، پیرامیڈیکل و نرسنگ سٹاف اور عوامی نمائندے چھوٹے کنبے کی آفادیت کا پیغام عام کرنے کے لئے آگے آئیں اور ماں اور بچے کی اچھی صحت اور صحت مند قوم کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے یہ بات محکمہ بہبود آبادی راولپنڈی کے زیر اہتمام ہولی فیملی ہسپتال میں ہفتہ بہبود آباد ی کے افتتاح پر عوامی آگاہی واک کے شرکاء سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈاکٹرجمال ناصر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسر راولپنڈی شیرین سخن ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ہولی فیملی ہسپتال ڈاکٹر شفیق سرور ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرز آفیسر ظہیر بابر، انچارچ فیملی پلاننگ سینٹر ہولی فیملی ہسپتال ڈاکٹر ندا اور دیگر ہسپتالوں کے ڈاکٹرز اور عملے نے واک کی قیادت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.