ڈاکٹر طاہر القادری کی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری،خادم مزار سلمان چشتی نے سینکڑوں زائرین کے ہمراہ استقبال کیا ،جیوے جیوے طاہر جیوے کے نعرے، اجمیر شریف برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کے دلوں پر حکومت کر رہے ہیں ،ڈاکٹر طاہر القادری
منگل 15 مارچ 2016 23:46
اسلام آباد/اجمیر شریف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15مارچ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمدطاہر القادری نے اجمیر شریف میں حضرت معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دی ،اجمیر شریف پہنچنے پر دربار کے خادم سلمان چشتی نے سینکڑوں زائرین کے ہمراہ ڈاکٹر طاہر القادری کاا ستقبال کیا ،مزار پر ان کی دستار بندی کی گئی اور انہیں روایتی تحائف دئیے گئے ،ڈاکٹر طاہر القادری کو اپنے درمیان دیکھ کر سینکڑوں زائرین نے ”جیوے جیوے طاہر جیوے “ کے فلک شگاف نعرے لگائے اور ان سے مصافحہ کرتے رہے ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاکہ خواجہ معین الدین چشتی کی دینی خدمت اور برکت سے بر صغیر پاک و ہند میں بالعموم اور راجپوتانہ میں بالخصوص اسلام پھلا پھولا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.