حکومتی عدم توجہ ‘ ملکی برآمدات میں 2 ارب ڈالرکی واضح کمی
میاں محمد ندیم بدھ 16 مارچ 2016 12:07
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16مارچ۔2016ء) حکومتی عدم توجہ کے باعث رواں مالی سال8 ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں 2 ارب ڈالرکی واضح کمی ریکارڈ کی گئی برآمدات13 ارب ڈالرتک محدودرہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال8 ماہ کے دوران ملکی تجارتی خسارے میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جولائی سے فروری2016کے دوران ملکی برآمدات 13 فیصد کمی سے 13 ارب87 کروڑ ڈالر تک محدود رہیں جبکہ گذشتہ مالی سال اس دوران برآمدی مالیت 15ارب 98 کروڑ ڈالررہی۔
رواں مالی سال8 ماہ کے دوران ملکی درآمدت ساڑھے چار فیصدسے زائد کمی سے28 ارب 97 کروڑڈالر رہی ،اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی بحران ، ریفنڈ ادائیگی اورحکومت کی عدم توجہ کے باعث ملکی برآمدت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.