شامی اپوزیشن کا ملک میں با اختیار عبوری حکومت کا مطالبہ
روسی فوج کی واپسی اسدی آمریت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی
بدھ 16 مارچ 2016 12:33
دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) شام کی اپوزیشن کونسل نے کہا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے امن ایلچی اسٹیفن دی میستورا کو ملک میں عبوری حکومت کے قیام کے لیے اپنا لائحہ عمل بتا دیا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں با اختیار عبوری حکومت کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بے دست وپا عبوری حکومت سے بحران حل نہیں ہو سکے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنیوا میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شامی اپوزیشن کے سربراہ جارج صبرا نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مندوب کو بتایا گیا ہے کہ ہم شام میں کس طرح کی عبوری حکومت چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک شام میں با اختیار اور ہرقسم کے اندرونی اور بیرونی دباوٴ سے آزاد عبوری حکومت قائم نہیں ہو گی ہمارے مطالبات پورے نہیں ہو سکتے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.