امریکی صدارتی امیدوارکی نامزدگی، 5ریاستوں میں پارٹی انتخابات
بدھ 16 مارچ 2016 12:41
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) امریکی صدارتی امیدوارکی نامزدگی کیلئے 5ریاستوں میں ہوئے پارٹی انتخابات میں فلوریڈا میں ری پبلکن رہنما ٹرمپ نے حریف مارکوروبیوکوشکست دیکربڑااپ سیٹ کردیا،روبیو انتخابی مہم سیدستبردار ہو گئے۔شمالی کیرولائنا اور الی نوائیسے بھی ٹرمپ جیت گئے۔اوہائیومیں جان کیسک نے ڈونلڈٹرمپ کوشکست دے دی۔
فلوریڈا ، الینوائے ، میزوری ، شمالی کیرولائنا اور اوہائیو میں ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس کی پرائمری انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔صدارتی امیدوار کی ڈیمو کریٹ خواہش مند ہیلری کلنٹن نے فلوریڈا ، شمالی کیرولائنا اور اوہائیو میں میدان مار لیا۔ انہیں میزوری اورالینوائے میں بھی برتری حاصل ہے۔ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا، شمالی کیرولائنا اور الینوائے سے صدارتی نامزدگی کا مقابلہ جیت لیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.