لاہور، پسند کی شادی کرنے والی لڑکی باپ کے ہاتھوں قتل
بدھ 16 مارچ 2016 13:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء ) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پسند کی شادی کرنے والی 23 سالہ نوجوان لڑکی محوش کو اس کے والد نے گلہ دبا کرقتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ملزم شیر علی کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی بیٹی آئے دن طلعت نامی شخص سے ملنے جاتی تھی اور اس نے اپنی مرضی سے شادی بھی کرلی تھی۔ قاتل کا باپ کے بیان کے مطابق اس نے کئی بار اپنی بیٹی کو منع کیا لیکن وہ باز نہ آئی جس کی وجہ سے اس نے صبح کے وقت گلہ دبا کر اپنی بیٹی محوش کو قتل کردیا۔ تھانہ شاہدرہ پولیس نے مقتولہ کے شوہر طلعت کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیاہے۔
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.