پاکستان ناروے کو اپنا بااعتماد دوست اور شراکتی پارٹنر تسلیم کرتا ہے،پارلیمانی و اقتصادی تعاون کو فروغ دے کرموجودہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا چاہتے ہیں
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ناروے کے سفیر سے ملا قات میں گفتگو
بدھ 16 مارچ 2016 16:23
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان ناروے کو اپنا بااعتماد دوست اور شراکتی پارٹنر تسلیم کرتا ہے اور پارلیمانی و اقتصادی تعاون کو فروغ دے کرموجودہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا چاہتا ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ناروے کے سفیر Mr. Tore Nedreboسے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر سے ملا قات کی ۔
سپیکر نے ناروے کی طر ف سے مشکل وقت میں پاکستان کی فرخدالانہ امداد کو سر اہا ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں اقتصادی تعاون میں اضافہ خوش آئند ہے تاہم اس میں مزید تیزی لا نے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے پاکستان میں توانائی کی قلت کے خاتمے کے لیے ناروے کے تعاون کی خواہش کا اظہار کیا سپیکرنے دونوں ممالک میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے سیاسی قیادت اراکین پارلیمنٹ اور عوامی سطح پر رابطوں میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.