کسٹم آئی اینڈآئی ملتان نے 2015میں 39کروڑسے زائد مالیت کی گاڑیاں اوردیگراشیاء قبضہ میں لیں،نثاراحمد
بدھ 16 مارچ 2016 21:13
ملتان۔16 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء ) ایڈیشنل ڈائریکٹرکسٹم انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن ملتان رینج نثاراحمدنے بتایاکہ سال2015 ء میں کسٹم آئی اینڈ آئی ملتان نے 394733250روپے مالیت کی 70گاڑیوں سمیت دیگرسمگل شدہ اشیاء اپنے قبضے میں لیں جوسال 2014کے مقابلے میں تقریباََچارگنازیادہ بہترکارکردگی ہے ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔
16 مارچ۔2016ء “سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملتان میں میراعرصہ تعیناتی تقریباََ2سال کا رہا،اس دوران میں نے نہ صرف اپنے عملے اورافسران میں زیادہ کام بہترکارکردگی اورسرکاری خزانے کی حفاظت کاشعور اورجذبہ اجاگرکیابلکہ ان کوعملی تربیت بھی دلائی اورسمگلرزکے تعاقب میں دن ہویارات ہرمرحلہ پران کے ساتھ دوردراز علاقوں تک خودموجودرہاہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.