مولا نا فضل الرحمن کی اعتزاز احسن سے ملاقات ،عیادت کی ،ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
دینی جماعتوں کے رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں منصورہ میں ہونے والی اے پی سی کے فیصلوں پر غوروخوض کیا گیا
بدھ 16 مارچ 2016 22:30
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مو لا نا فضل الرحمن نے گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن سے ملاقات کر کے ان کی عیادت کی جبکہ اس موقع پر ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں ایک مشاورتی اجلاس بھی ہوا جس میں مولانافضل الرحمن ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،حا فظ حسین احمد ،،مولانا محمد امجد خان،مولا نا سعید یوسف ،مفتی ابرار احمد ،حا فظ ریاض درانی ،بلال احمد میر سمیت دیگر رہنماؤں نے منصورہ میں ہونے والی اے پی سی کے فیصلوں کے حوالے سے غور خوض کیا گیا ۔
بعد ازاں مولا نا فضل الرحمن چار روزہ دورے پر بحرین روانہ ہو گئے جہاں وہ امن کا نفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کریں گے ۔ائیر پورٹ پر حافظ حسین احمد ،مولا نا محمد امجد خان ،محمد طارق ،حافظ ریاض احمد ،بلال احمد میر نے انہیں رخصت کیا ۔مولانا فضل الرحمن کی غیر موجود گی میں مولانا قمر الدین قائمقام امیر کی ذمہ داری نبھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.