قومی اسمبلی اجلاس ، تحریک انصاف کی حکومتی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید
جمعرات 17 مارچ 2016 16:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مراد سعید نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت کی خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے تو دوسری طرف ہمارے مشیر خارجہ بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ ناشتہ کررہے ہیں،حکومت بھارتی در اندازوں کو بے نقاب کرنے میں ناکام ہے۔
جمعرات کو ایوان میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ حکمرانوں کا بھارت بارے نرم رویہ شہدائے کشمیر کے خون سے غداری کے مترادف ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں اور کشمیری مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہے، لیکن ہمارے وزیراعظم اور مشیر خارجہ بھارت کے ساتھ مذاکرات کے راگ الاپ رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.