حکومت پاکستان نے صنفی مساوات کو حقیقی شکل دینے کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں ‘بیرسٹر ظفر اللہ
جمعرات 17 مارچ 2016 16:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے انسانی حقوق بیرسٹر ظفر الله خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے صنفی مساوات کو حقیقی شکل دینے کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں۔ وہ جمعرات کو اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں کمیشن برائے وقار نسواں کے 60 ویں اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وژن 2025ء میں منصوبہ بندی اور ترقی کے تمام شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کو اولیت اور اس میں خواتین کو معاشی و سماجی ترقی کے مساوی فوائد کے مواقع پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے صنفی مساوات کو حقیقی شکل دینے کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے بلاسود قرضوں کی فراہمی، بہترین تعلیمی سہولیات، فنی تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی سمیت متعدد اقدامات کئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.