چین کی غیرملکی سروس فراہم کرنے کے ٹھیکوں کی مالیت جنوری فروری میں بڑھ گئی
چینی کمپنیوں نے ء 2015 کے دوران 16.92بلین امریکی ڈالر مالیت کے معاہدے کئے
جمعرات 17 مارچ 2016 16:36
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) چین کی بیرونی ذرائع سے ٹھیکے حاصل کرنیوالی صنعت اقتصادی رکاوٹوں کے باوجود رواں سال کے پہلے دومہینوں میں فروغ پذیر رہی ، چینی کمپنیوں نے 16.92بلین امریکی ڈالر مالیت کے بیرونی ممالک سے ٹھیکے حاصل کرنے کے معاہدے کئے جو کہ 7.5فیصد سالانہ اضافہ ہے ۔ یہ بات وزارت تجارت کے ترجمان شین ڈین یانگ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئی بتائی ۔
طے پانے والے معاہدوں میں پہلے دو ماہ میں 75.54بلین ژوان ( 11.64بلین امریکی ڈالر ) مالیت کے آف شور غیر ملکی ٹھیکے حاصل کرنیوالے معاہدے تھے جو کہ 28.5فیصد سالانہ اضافہ ہے ، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے والے ممالک کے ساتھ غیر ملکی ٹھیکے حاصل کرنے کی سروس میں تعاون میں جنوری فروری کی مدت کیلئے 8.8بلین ژوان مالیت کے معاہدوں کے ساتھ تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا جو کہ گذشتہ سال سے 13فیصد زیادہ ہے ، ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات کے غیر ملکی ٹھیکے حاصل کرنے کے معاہدے ،تمام منصوبوں کا 51فیصد رہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.