اسلامی یونیورسٹی کے طلباء کی بحریہ یوتھ ٹیکنوتھن مقابلوں میں بہترین کارکردگی، ٹیم نے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی
جمعرات 17 مارچ 2016 21:47
اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) اسلامی یونیورسٹی کے طلباء کی بحریہ یوتھ ٹیکنو تھن مقابلوں میں بہترین کارکردگی، ٹیم نے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد کی ٹیم نے بحریہ یوتھ ٹیکنو تھن مقابلوں میں پروگرام فریکنگ اور سپیڈ رائٹنگ سمیت دیگرمقابلوں کے ٹائٹل اپنے نام کر کے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
ان مقابلوں کا انعقاد بحریہ یونیورسٹی ، اسلام آباد میں کیا گیا تھا جن میں 26 کے قریب جامعات کے 2000 طلباء نے شرکت کی جبکہ ان مقابلوں میں حصہ لینے والی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے طلباء کی ٹیم 44 ارکان پر مشتمل تھی ۔ جامعہ کے کھلاڑیوں نے پروگرام فریکنگ اور سپیڈ رائٹنگ کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ روبوٹیکس کے مقابلوں میں دوسری اور سکیوینجر مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.