سینیٹر سراج الحق سندھ کے 3روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
جمعرات 17 مارچ 2016 22:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سندھ کے تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے،وہ18مارچ کوحیدرآباد میں تلک چاڑھی تا کوہ نور چوک ناموس رسالت مارچ کی قیادت کریں گے،19مارچ کو شہداد پور ونواب شاہ اور 21مارچ کو کنڈیارو اور سکھر میں ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کریں گے۔دریں اثناء حیدرآباد،شہدادپور۔
نواب شاہ، کنڈیارو۔سکھرسمیت دیگر مقامات پر امیر جماعت اسلامی کے دورے اور پروگرامات کو حتمی شکل دی گئی ۔تحفظ ناموس رسالت مارچ اور کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، امیرصوبہ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی سمیت دیگر دینی جماعتوں کے قائدین بھی خطاب کریں گے۔امیرجماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں ’’اسلامی پاکستان ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.