چند سیکنڈز میںغائب ہونے والی خاتون نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مارچ 2016 14:49
ناروے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء) : نارویجین ٹی وی پر ایک ائیر پورٹ پر سپورٹس سینٹر کے لئے کیے گئے ایک انٹرویو میں چند سیکنڈز میں غائب ہو جانے والی خاتون نے انٹر نیٹ پر ایک تہلکہ مچا دیا ہے۔
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی اس ویڈیو میں انٹرویو کے دوران عقب میں ایک خاتون کھڑی دکھائی دی جو ایک لمحے کیمرے میں نظر آئی اور اگلے چند سیکنڈز میں نہ جانے کہاں ہوا ہو گئی۔ انٹر نیٹ پر مقبول ہوئی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے اور بتائیے کہ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مذکورہ خاتون کہاں گئی؟؟
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.