دانش سکولز کی عمارتوں کا سالانہ کنڈیشن آڈٹ کرایا جائے گا‘ رانا مشہود احمد
جمعہ 18 مارچ 2016 16:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) دانش سکولز کی تمام عمارتوں کا سالانہ بنیادوں پر کنڈیشن آڈٹ کرایا جائے گا ،ان سکولوں کی عمارتوں کی دیکھ بھال کے لئے مینٹیننس ایس او پیزتیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی،دانش سکولز اتھارٹی انجینئرنگ ونگ کو فعال بنا کر تمام سکولوں کی عمارات کی مینٹیننس اور آئندہ بننے والی عمارات کو نقائض سے پاک رکھنے کو یقینی بنایا جائے گا۔
یہ بات صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے دانش سکولز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں دانش سکولز اتھارٹی کے سربراہ کرنل احتشام اور انجینئرنگ کونسل کے نمائندوں نے شرکت کی۔صوبائی وزیر تعلیم نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ دانش سکولز اتھارٹی تمام دانش سکولز کی عمارتوں کا آڈٹ کرانے کے لئے اتھارٹی کے انجینئرنگ ونگ کو بروئے کار لائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.