چین کے مرکزی بینک نے لیکویڈی کے دباؤ کو ختم کرنے کے لئے مزید رقم مارکیٹ میں جھونک دی
جمعہ 18 مارچ 2016 18:52
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) چین کے مرکزی بینک نے جمعہ کو لیکیوٹی دباؤ ختم کرنے کے لئے مارکیٹ میں مزید رقم جھونک دی ۔
(جاری ہے)
پیپلز بینک آ ف چائنہ (پی بی او سی) نے 100بلین یوآن (16.9بلین امریکی ڈالر) کے سات روزہ واپسی خریداری معاہدے(ریپو)کئے یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں مرکزی بینک مستقبل میں دوبارہ فروخت کرنے کے ایک معاہدے کے تحت بینکوں سے سیکیورٹیز کی خریداری کرتا ہے واپسی ریپو جو کہ ماہ رواں کا سب سے بڑا ایک روزہ آپریشن ہے سے 2.2فیصد کی شرح سے رقم وصول کی جائے گی جو کہ جمعرات کو 40بلین یوآن کے مساوی ہے ۔
یہ بات پی بی او سی کے ایک بیان میں بتائی گئی ہے ۔ یہ اقدام کمشرشل تجارتی قرض دہندگان کے سہ ماہی اختتام کی ریگولیٹری محفوظ ذخائر پورا کرنے کے لئے کیش ذخیرہ کرنے کے پیش نظر منی مارکیٹ شرعوں میں ہفتہ بھر جاری رہنے والے اضافے کے بعد جاری کیا گیا ہے ۔ جمعہ کے انٹر بینک مارکیٹ میں بینچ مارک اوور نائٹ شنگھائی انٹر بینک آفرڈ ریٹ( شیبر) جو اس لاگت کا پیمانہ ہے جس پر چینی بینک دوسروں کو قرضہ دیتے ہیں۔ دو بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 1.99فیصد ہو گیا جو کہ ماہ رواں کی بلند ترین سطح ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.