پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور خطے میں امن کے قیام کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرے گا ٗ وزیر دفاع خواجہ آصف
جمعہ 18 مارچ 2016 20:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی ٗ ودفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور خطے میں امن کے قیام کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرے گا۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف سے افغانستان میں یورپی یونین کے خصوصی نمائندے خران میخائل میلبنن اور پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر جین فراینوئس کاؤٹین نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی جس میں باہمی تعاون اور علاقائی صورتحال کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور خطے میں امن کے قیام کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرے گا۔ دونوں اطراف نے اس امر پر اتفاق کیا کہ تجارتی و کاروباری سرگرمیاں خطے میں صورتحال کو معمول پر لانے اور امن کے قیام میں بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.