یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منا یا جائے گا،ایف سی کے کمانڈنٹ کر نل حسنین حیدر،میجر سید عامر حسین
ذیشان حیدر جمعہ 18 مارچ 2016 21:49
لورالائی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 مارچ۔2015ء) یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منا یا جائے گا کمانڈنٹ حسنین حیدر لورالائی ایف سی کے کمانڈنٹ کر نل حسنین حیدر،میجر سید عامر حسین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ اس مر تبہ یوم پا کستان شایان شان طریقے سے منا یا جائے گا کیونکہ یہ ملک ہم نے بڑی قربا نیوں سے حاصل کیا ہے یوم پاکستان کے سلسلے میں مختلف رنگا رنگ پرگرام منعقد ہو نگے جس میں والی بال، فٹبال، رسہ کشی، نقا فتی رقص، تقاریری، لوکل اتنڑ،کے علاوہ رات کو ایک بڑا موسیقی پروگرام ہو گا جس میں لوکل فنکاروں کے علاوہ ممتاز گلو کار محمد شفع حصہ لیں گے تمام عوام سے اپیل ہے کہ یوم پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے اس سلسلے میں ہم نے دعوت نامے بھی جاری کر دیئے ہیں یوم پاکستان کی تقریب کا آغاز20مارچ سے با چا خان چوک سے ہو گا جشن میں قومی پرچم کے علاوہ دیگر پر چم کی اجازت نہیں ہو گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.