سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بر قانون انصاف کا بلڈنگ کوڈ بارے رپورٹ کئی ماہ گزرنے کے باوجودپیش نہ ہونے پربرہمی کا اظہار
آرٹیکل 182 پر اس وقت عمل کیا جاتا ہے جب ججوں کی تعداد پوری ہو ، ضرورت پڑنے پر عارضی طور پر اضافی ججوں کی تقرری عمل میں لائی جاتی ہے، سیکرٹری قانون کی کمیٹی کو بریفنگ
جمعہ 18 مارچ 2016 21:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف و انسانی حقوق نے بلڈنگ کوڈ کے حوالے سے رپورٹ کئی ماہ گزرنے کے باوجود کمیٹی کے اجلاس میں پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دو ہفتوں کے اندر سی ڈی اے، این ڈی ایم اے اور پی ای سی اور وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کو مل کر میکنزم تیار کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔
جبکہ سیکرٹری قانون و انصاف نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ آرٹیکل 182 پر اس وقت عمل کیا جاتا ہے جب ججوں کی تعداد پوری ہو اور ضرورت پڑنے پر عارضی طور پر اضافی ججوں کی تقرری عمل میں لائی جاتی ہے۔ جمعہ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف و انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد جاوید عباسی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.