وفاقی دارالحکومت میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائینگے ، گراونڈز کو اپ گریڈ کیا جائیگا، قائد اعظم گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئے بھر پور تعاون کرینگے
ا سلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر شیخ عنصرکی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 18 مارچ 2016 22:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) ا سلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر شیخ عنصر نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں کھیلوں کے فروغ اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائینگے ، پلے گراونڈز کو اپ گریڈ کیا جائیگا، قائد اعظم گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئے بھر پور تعاون کرینگے ، امید ہے کہ قومی ٹیم پاک بھارت کرکٹ میچ میں قوم کی توقعات کے مطابق رزلٹ دے گی جبکہ اسلام آباد میں ہاکی کی ترقی کیلئے بھی اپنا کردار ادا کروں گا ۔
وہ جمعہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پہلے انویٹیشنل ٹی 20انڈور گرلز ہاکی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا ، وزیر اعلی پنجاب کے مشیر وٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین ملک مہربان اور اسلام آباد ہاکی ایسو سی ایشن کے چیئرمین شہر یار خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.