چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کےخلاف مختلف درخواستوں کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل دیدیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 19 مارچ 2016 13:46
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19مارچ۔2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کےخلاف مختلف درخواستوں کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل دیدیا ہے جو21 مارچ سے سماعت شروع کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس خالد محمود خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ تشکیل دیا ہے ، فل بینچ اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس عابد عزیز شیخ ، جسٹس شاہد بلال حسن ، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس علی اکبرقریشی شامل ہیں۔ اس سے قبل منصوبے کے خلاف درخواستوں پر دو رکنی بنچ سماعت کر رہا تھا۔لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے منصوبے کے راستے میں آنے والے تاریخی سمیت دیگر مقامات پر حکم امتناعی جاری کر رکھا ہے جس کی وجہ سے منصوبے پر جزوی طور پر کام رکا ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.