اب تک 64فیصد خاندان اپنے گھروں کو جا چکے ہیں ‘واپس جانے والے خاندانوں کی تعداد ایک لاکھ 62ہزار ہے
فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے فاٹا میں آئی ڈی پیز کی واپسی کی رپورٹ جاری کر دی
ہفتہ 19 مارچ 2016 14:06
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء) فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایف ڈی ایم اے) نے فاٹا میں آئی ڈی پیز کی واپسی کی رپورٹ جاری کر دی، اب تک 64فیصد خاندان اپنے گھروں کو جا چکے ہیں جبکہ واپس جانے والے خاندانوں کی تعداد ایک لاکھ 62ہزار ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو ایف ڈی ایم اے نے آئی ڈی پیز کی واپسی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 64فیصد خاندان اپنے گھروں میں جا چکے ہیں جبکہ واپس جانے والے خاندانوں کی تعداد ایک لاکھ 62ہزار ہے۔
رپورٹ کے مطابق 42ہزار ماثرہ خاندانوں نے نقل مکانی نہیں کی تھی، نقل مکانی نہ کرنے والے متاثرین کو گھروں میں ہی آئی ڈی پیز قرار دیا گیا، ایف ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ 67ہزار متاثرہ خاندان خیبرایجنسی واپس گئے جبکہ جنوبی وزیرستان کے 20فیصد شمالی وزیرستان کے 36فیصدمتاثرین واپس گئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.